آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے میں 2 ججز نے اختلافی نوٹ دیا جس کےمطابق پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے اراکین کا ووٹ مسترد نہیں ہوسکتا۔
تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے 3-2 کی اکثریت سے فیصلہ سنادیا ہے جس کےمطابق منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا،...