اختلافات

  1. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ میں اختلافات شدید،دانیال عزیز کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا امکان؟

    الیکشن سے قبل سیاسی جماعتوں کے رہنماوں میں پھوٹ پڑنے لگی,پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کرگئے ہیں، جس کی وجہ سے مقامی سیاست میں ن لیگ کو بڑے نقصان کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں سینئر رہنماؤں کے آپس کے اختلافات کی وجہ سے مختلف اضلاع میں...
  2. Rana Asim

    ڈر ہے خدانخواستہ فواد چودھری کے ساتھ شہباز گل جیسا سلوک نہ ہو:منصور علی خان

    معروف اینکر پرسن منصور علی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ڈر ہے کہ خدانخواستہ فواد چودھری کے ساتھ بھی کہیں شہباز گل جیسا سلوک نہ ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق منصور علی خان نے سوشل میڈیا پر اپنے وی لاگ میں کہا کہ شہباز گل کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ غیر قانونی اور غیر انسانی سلوک تھا۔ انہوں نے کہا...
  3. Muhammad Awais Malik

    پارٹی میں اختلافات نہیں، اسٹیبلشمنٹ کے بغیر چیزیں نہیں چل سکتیں: پرویزالہٰی

    پاکستان مسلم لیگ قاف کے سینیئر رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے پارٹی اختلاف کی تردید کردی، انہوں نے کہا کہ جو پارٹی فیصلہ کرے گی ویسا ہی ہو گا اور ہم آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کر لیں گے،مسلم لیگ ق متحد ہے اور ہم مل کر ہی تمام تر فیصلے کریں گے۔ بی بی سی کو دیے گئے خصوصی...
  4. Rana Asim

    جہانگیر ترین،علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا:عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے منحرف ہونے والے اپنے پرانے ساتھیوں جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر جنید اکرم کے ہمراہ پوڈ کاسٹ میں کہا کہ ملکی مفادات پر سمجھوتہ کیے بغیر امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، میرا جرم آزاد خارجہ پالیسی تھی۔ میرے...