اعداد و شمار

  1. Rana Asim

    معیشت کا بحران : زرمبادلہ ذخائر7 ارب ڈالر سے بھی نیچے آ گئے

    اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 9 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کم ہو کر 6 ارب 70 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ مرکزی بینک کے پاس اس سطح سے کم ذخائر 18 جنوری 2019 کو تھے جو 6 ارب 64 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیے...