اعتراض

  1. S

    اہم تعیناتی میں لگنے والوں پر نہیں لگانے والوں پر اعتراض ہے: فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے واضح کیا کہ ہمیں اہم تعیناتی میں لگنے والوں پر نہیں لگانے والوں پر اعتراض ہے ، جو لگانے والے ہیں وہ بیرون ملک چوری کے پیسوں سے خریدے گئے گھر پر بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اہم تعیناتی کو غیرمتنازع بنانے کی کوشش کی ہے جو لگانے والے ہیں وہ بیرون...
  2. Muhammad Awais Malik

    جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کےلانگ مارچ کے روٹ پر اعتراض کردیا

    جماعت اسلامی پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے کل شروع ہونے والے لانگ مارچ کے روٹ پر اعتراض اٹھادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کےروٹ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز مینار پاکستان گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کا لیڈرشپ یوتھ کنونشن...