جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کےلانگ مارچ کے روٹ پر اعتراض کردیا

imran-khan-march-ji-siraj-ul-haq-JI.jpg

جماعت اسلامی پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے کل شروع ہونے والے لانگ مارچ کے روٹ پر اعتراض اٹھادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کےروٹ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز مینار پاکستان گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کا لیڈرشپ یوتھ کنونشن منعقد کیا جانا ہے، 30 اکتوبر کو امیر جماعت اسلامی سمیت دیگر پارٹی رہنما اس کنونشن سے خطاب کریں گے۔

ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ اس کنونشن کیلئے جمعہ کے روز ایک ریلی کا انعقاد کیا جائے گا، لہذا انتظامیہ ریلی کی تیاریوں میں رکاوٹ اور دونوں جماعتوں کے کارکنان کے درمیان ممکنہ تصادم کے پیش نظر پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے روٹ کو تبدیل کروائے، صوبائی وزراء کی ہدایات پر لاہور کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کے کنونشن کیلئے لگائے گئے بینرز بھی اتارے جارہے ہیں، یہ قابل مذمت عمل ہے۔

جماعت اسلامی نے اس حوالے سے لاہور کی ضلعی انتظامیہ کو درخواست دینے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے ، جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ اگرانتظامیہ نے بہتر رسپانس نا دیا تو جماعت اسلامی پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے روٹ میں تبدیلی کیلئے عدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹاسکتی ہے۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

np...their greviance shd b addressed...
 
NCP123

sub begherait ubb eikathey hu rehey hein.....ye JI waley establishment ke kehney per subb kertey hein......ye tu clear hey....ye March ku roukney ka akheree card hey