پیاز

  1. Muhammad Awais Malik

    ملک میں مہنگائی کا طوفان جاری ،مہنگائی کی شرح بڑھ کر کتنے فیصدتک جا پہنچی؟

    مہنگائی کی شرح 48.35 فیصد تک جاپہنچی ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے، ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح بڑھ کر 48.35 فیصدتک جاپہنچی، 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا، مرغی، دالیں، مٹن ، بریڈ، چپل، صابن مزید مہنگا ہوگیا۔ مرغی 8.91فیصد ، آلو 3.99 فیصد ، پاؤڈر دودھ 3.81فیصد،...
  2. Rana Asim

    سیلاب : ہزاروں ٹن پیاز اور ٹماٹر طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئے

    سیلاب اور حالیہ بارشوں کے باعث ملک میں پیاز اور ٹماٹر کی مبینہ قلت پیدا ہونے سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی تھیں اسی لیے حکومت نے 13 ہزار ٹن پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ان میں سے 339 ٹرکوں پر 5 ہزار ٹن پیاز اور 1800 ٹن ٹماٹر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ کوئٹہ کسٹمز کلکٹریٹ کے ایک...