آزاد قوم

  1. S

    ہم آزاد قوم ہیں : ثمینہ پیرزادہ نے ایک نیا کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا

    موجودہ سیا سی صورتحال پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئیر نامور اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ نے بھی اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ایک نیاء کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ...