بھارت میں پنپنے والے حجاب تنازعہ سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کا متعصبانہ اور مسلم مخالف فیصلہ سامنے آگیا۔
کرناٹک ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے تمام اپیلوں کو خارج کر دیا۔
کرناٹک ہائیکورٹ کی 3رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا جس میں چیف جسٹس...
بھارت سے میزائل حادثاتی طور پر چلنے اور میاں چنوں میں دھماکے کی کہانی کیا ہے یہ تو بھارت ہی جانتا،اس حوالے سے وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے بھارت کے غیرذمہ دارانہ رویئے پر شدید تنقید کردی۔
معید یوسف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 9 مارچ کو پیش آنے والا واقعہ خطرناک تھا،بھارت سے ایک سپر...
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے،چینی ساختہ جے ٹین سی تھنڈر طیارے پاک فضائیہ میں شامل کر لئے گئے ہیں،چینی ساختہ جدید فائٹر ائر کرافٹ فضا سے فضا اور زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،اتنا ہی نہیں بحری جہاز تباہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے،جے 10 سی چین کا تیارہ کردہ پھرتیلا تیز رفتار کم وزن جدید...
بھارت نے اپنے میزائل سسٹم کی تکنیکی خامیوں کا اعتراف کرلیا، بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ واقعہ معمول کی مرمت کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے علاقے میاں چنوں میں بھارت کے ہائی اسپیڈ آبجیکٹ گرنے کا معاملے پر بھارتی وزارت دفاع بیک فٹ پر جا کر وضاحتی بیان...
جیو نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ابھی نندن کی چائے ٹھنڈی نہیں ہوئی بھارت کو اسی طرح کی چائے کی دوبارہ طلب ہو رہی ہے۔ تبھی تو 9 مارچ کی شام بھارت کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی دوبارہ خلاف ورزی کی گئی ہے۔
وزیر خارجہ نے بتایا کہ ہم نے بھارت سے پاکستانی فضائی حدود کی...
وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو دعوت دی ہے کہ وہ لائیو ٹی وی پر آکر بات کر لیں وہ دنیا کو بتائیں گے کہ بھارت میں کیا ہو رہا ہے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ برصغیر کے لوگوں کیلئے بہت بہتر ہو گا کہ ہم کسی دوسرے طریقے کی بجائے بیٹھ کر بات...
بھارتی ریاست کرناٹک میں والدین کا لڑکیوں کے حجاب کیلئے احتجاج رنگ لے آیا جہاں ایک اسکول نے حجاب پر پابندی واپس لے لی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حجاب پر پابندی کے کیس کی کرناٹک ہائیکورٹ میں سماعت آج ہوگی، دوسری جانب پی ڈی پی سربراہ اور مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے خدشے کا اظہار...
بھارت میں تعلیمی اداروں میں خواتین کے حجاب پر پابندی سے متعلق امریکہ کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکہ میں مذہبی آزادی کے ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسین نے اپنے ویری فائیڈ اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بھارت میں حجاب پر پابندی کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قرار...
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ٹویٹ پر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا کہ کرناٹک حجاب تنازع ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے دوسروں کو اس میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام کو اپنے...
بھارتی حکام نے بالی ووڈ کی پنجابی فلموں کے ہیرو گپی گریوال کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔
نجی خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے کے خواہش مند سکھ اداکار گپی گریوال کو بھارتی حکام نے اپنے سرحدی علاقے اٹاری کے قریب روک لیا۔
رپورٹ کے مطابق 28 جنوری کو دوروزہ...
بھارتی حکومت نے اپنے روایتی اکھڑپن کا مظاہرہ کرتے ہوئےاومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز کو جے پور کے لیے اجازت دینے سے انکار کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے مذہبی رواداری پر کاری وار کا یہ فیصلہ سامنے آیا ہے، جس میں پاکستان ہندو کونسل کی درخواست پر پاکستان اور بھارت کے ہندو...
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعوے دار ملک بھارت صحافت سے خوفزدہ ہوگیا، مظلوم نہتے کشمیریوں کی آواز بننے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کا مکروہ چہرہ دکھانے پر 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بلاک کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے جمعہ کے روز پاکستان کے 35 یوٹیوب چینلز اور متعدد...
نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابراعظم کو ترکش سپہ سالار ارطغرل غازی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم میرے فیورٹ کھلاڑی ہیں، وہ نمبر ون پلیئر ہیں۔
شاہین نے کہا میں اور رضوان ہمیشہ انہیں کہتے ہیں کہ آپ بتائیں ہمیں کیا کرنا ہے کیونکہ وہ...
ٹی20ورلڈکپ:بھارت کوشکست دینے پر قومی کھلاڑیوں پر فی کس 15لاکھ کا انعام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کے نام تو نہیں رہا لیکن بھارت کو بدترین شکست دے کر کھلاڑیوں نے سیریز میں شائقین کرکٹ کو بہت بڑی خوشی سے نوازا، یہ ہی وجہ ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی اور بھارت کو شکست دینے والی ٹیم کے...
بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاؤن میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ڈین ایلگر ڈی آر ایس پر ایل بی ڈبلیو قرار پانے سے بچ گئے۔
بھارتی ٹیم کی مرضی کے خلاف آنے والے اس فیصلے پر بھارتی کو مروڑ اٹھنے لگے اور اس کے مختلف پلیئرز اسٹمپ مائیک پر جا کر براڈ کاسٹرز پر...
پاکستان کے وزارت خارجہ کے مطابق بھارت ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ممالک میں 9 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے سینیٹ میں ایک تحریری جواب کروایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اس وقت 9 ہزار 991 پاکستانی جیلوں میں قید کاٹ...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے ملک میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے ظلم وستم پر کہا کہ اگر یہ مہم اسی طرح چلتی رہی تو ملک میں خانہ جنگی بھی ہو سکتی ہے۔
بھارتی اداکار کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو پسماندہ اور بے کار بنایا جا رہا ہے، مسلمانوں کو کچلا جائے گا تو وہ لڑیں...
بھارت میں انتہا پسند جنونی ہندوؤں سے مسلمان اور دیگر اقلیتوں کی طرح عیسائی بھی محفوظ نہیں رہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق عیسائیوں کا جبراً مذہب تبدیل کرایا جا رہا ہے جب کہ موت کے خوف سے عیسائیوں نے خود کو ہندو ظاہر کرنا شروع کردیا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھارت میں عیسائیوں پر ہونے والے...
مشہور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے بھارتی حکومت کے دباؤ میں آکر پاکستانی صحافیوں کے متعددیوٹیوب چینلز بند کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت نے مسئلہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت اور انتہا پسند بھارتی حکومت کے خلا ف آواز اٹھانے والے پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کروانا شروع کردیا ہے، اب...
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور بھارتی رکن اسمبلی جیا بچن حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر پھٹ پڑی ہیں ، انہوں نے کہا کہ ایسی حکومت پر لعنت ہو، ان کے برے دن شروع ہونے والے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی راجیہ سبھا میں ایک بل پر بحث جاری تھی جس دوران سماج وادی پارٹی کی رکن جیا بچن نے حکمران...