بجلی مہنگی

  1. S

    بجلی صارفین کیلیے بری خبر،4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہوگی

    بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر ، بجلی 4 روپے 69پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،نیپرا اتھارٹی 31 اگست کو سماعت کے بعد اپنا فیصلہ سنائے گی، صارفین پر 65 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ جولائی کے لئے ریفرنس لاگت 6 روپے 28 پیسے فی یونٹ...
  2. Muhammad Nasir Butt

    فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمت میں 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ

    فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 9 روپے 90 پیسے اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جون کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 9 روپے 90 پیسے اضافہ کی منظوری دے دی ہے۔...
  3. Rana Asim

    نیپرا نے عوام کی بجلی مزید مہنگی کر دی، عدالت کا وکلاء کو ریلیف

    لاہور ہائیکورٹ نے وکلا دفاتر کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کی وصولی کالعدم قرار دے دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے لاہور بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر 3 صفحات کا فیصلہ دیا جس میں عدالت نے کہا کہ وکلا دفاتر سے سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جاسکتا۔ عدالت نے کہا کہ وکلا ’ریٹیلر‘ کی تعریف میں نہیں آتے...