بلٹ پروف گاڑیاں

  1. Muhammad Nasir Butt

    ریٹائرڈافسران کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں ڈیوٹی،ٹیکسز کے بغیردرآمد کرنے کی اجازت

    پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت نے بلٹ پروف گاڑیاں کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز ادا کیے بغیر درآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرلز اور اس سے بڑے عہدوں پر تعینات پاک فوج کے افسران کے لیے 6000 سی...