بلوچستان پولیس

  1. S

    بلوچستان میں تاریخ رقم، پہلی بار تھانے میں خاتون ایس ایچ او تعینات

    بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او کو تعینات کردیا گیا،بلوچستان پولیس کے بیان کے مطابق سب انسپکٹر ثوبیہ خانم کو ریگولر تھانہ کینٹ کوئٹہ میں بحیثیت ایس او تعینات کیا گیا ہے۔ وہ صوبے کی تاریخ میں کسی بھی تھانے کی پہلی خاتون ایس ایچ او تعینات ہوئی ہیں۔ ایس ایچ او تعینات کیے جانے پر...