کیبنٹ ڈویژن

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان دور میں کرپشن کے پیسے کی ریکارڈ ریکوریز ، شہباز حکومت کا اعتراف

    عمران خان کے دور میں قائم کردہ ایسٹ ریکوری یونٹ نے (اےآر یو) نے تین سال کے دوران ریکارڈ ریکوریز کیں، شہباز شریف حکومت نے اعتراف کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کی حکومت آنے کے ایک ماہ بعد کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے مئی 2022 میں تیار کردہ سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا...