ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک): بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ حکمرانی کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے ملک کے تعلیمی نصاب میں تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں تاکہ تاریخی حقائق کو درست کیا جا سکے۔ نئی نصابی کتب کے مطابق، بابائے قوم شیخ مجیب الرحمان کی بجائے جنرل ضیاء الرحمان کو بنگلہ...
پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے افغانستان، بنگلہ دیش کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دیں
برآمدات بڑھانے کے لیے سوزوکی مصنوعات کی دیگر ملکوں میں نمائش کرنے کی ضرورت : رانا تنویر حسین
پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ کی طرف سے ہمسایہ ملک افغانستان اور بنگلہ دیش کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دی گئی ہیں جس...
نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مولانا دلاور حسین سعیدی جیل میں انتقال کرگئے، مولانا دلاور حسین سعیدی کو جیل میں دل کا دورہ پڑا، ڈھاکا کے پی جی اسپتال منتقل کیا جہاں انتقال ہوگیا، قید میں المناک موت پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔
اسپتال میں اُن کے انتقال کے بعد ہزاروں...
8 فروری سے حج کے فریضہ کی ادائیگی کے لیے رجسٹریشن شروع کی گئی لیکن اب تک 32 ہزار شہریوں نے رجسٹر کروایا
اسلام کے پانچویں رکن حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے دنیا کے تمام ممالک سے مسلمان مکہ مکرمہ پہنچتے ہیں لیکن رواں سال بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ایک ملک کے مسلمانوں کیلئے کوٹہ پورا کرنا انتہائی...
پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیر کھیل کے لیے نامزد قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے۔
میڈیا رپپورٹس کے مطابق پنجاب میں نگراں حکومت کے قیام کے بعد قومی کرکٹر وہاب ریاض کو صوبائی وزیر کھیل کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ یہ منصب سنبھالنے کے لیے وہاب ریاض بی پی...
4130 ہارس پاور انجن اور 12.5ناٹیکل میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا بنگلہ دیش کا تیارکردہ سمندری جہاز پہلی بار برطانیہ کو فراہم کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ انٹر کانٹی نینٹل میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران آنندا شپ یارڈ اور سلپ ویز لمیٹڈ نے 4130 ہارس پاور انجن اور 12.5ناٹیکل میل فی...
بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر حسن محمود نے کہا ہے کہ پیغمبرﷺ اسلام کی توہین کا تنازع ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے اور ڈھاکہ میں حکومت کو اس پر ردعمل کی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے ہفتے کی شام ڈھاکہ میں آنے والے ہندوستانی صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ غیر رسمی بات چیت میں کہا۔ "سب سے پہلے،...
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میرے مطابق میں تجزیہ کار حسن نثار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں ڈر ہے کہ صرف8 سال بعد 2030 تک ملک کے حالات ایسے ہوں گے کہ ہمیں بنگلہ دیش سے بھی مدد مانگنا پڑ سکتی ہے۔
میزبان نے وزیرخزانہ شوکت ترین کے بیان کا حوالہ دیا کہ ان کا کہنا ہے اب ہمیں دوبارہ آئی ایم ایف...
نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلہ دیشی ٹیم کا ایک ریویو سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میچ میں اس وقت صورتحال دلچسپ ہوگئی جب نیوزی لینڈ ٹیم کی بیٹنگ کےدوران ایل بی ڈبلیو کی ایک اپیل کے بعد بنگلہ دیشی ٹیم نے ریویو لیا جس پر کرکٹ ماہرین...
امریکا نے چین سمیت دنیا کے چار ممالک پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق پابندیاں عائد کردی ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی جانب سے جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئیں ان میں چین ، بنگلہ دیش، میانماراور شمالی کوریا شامل ہیں، امریکہ نے یہ پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں...
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بنگلہ دیش میں عدالت نے ساتھی کو قتل کرنے والے 20 طلبا کو سزائے موت سنادی۔ نوجوان نے 2019 میں سوشل میڈیا پر حسینہ واجد کیخلاف پوسٹ کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا پر حکومت پر تنقید کرنے والے ایک طالب علم کو 2019 میں قتل کرنے پر 20...
ملک میں بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی ہے،حکومت کا اعتراف
حکومت پاکستان نے بالاخر اس بات کا اعتراف کرہی لیا کہ پاکستان میں پڑوسی ملک بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی کا طوفان ہے، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے دستاویزات بھی جاری کردیئے، وزارت خزانہ کی جانب سے مہیا کی گئیں دستاویزات کے...
بنگلا دیش کی عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ عدالت نے میرپور کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران پاکستان کا قومی پرچم لہرانے پر ٹیم کے ارکان کے خلاف دائر درخواست کو خارج کر دیا۔
جیو نیوز کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ نے پاکستان ٹیم کے خلاف قومی پرچم لہرانے پر...