برآمدات

  1. Muhammad Awais Malik

    ملکی برآمدات میں 22 ماہ بعد 24 فیصد کی بڑی کمی

    22 ماہ بعد ملکی برآمدات میں 24 فیصد نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے،ملک سے تجارتی سامان کی برآمدات جولائی میں 22 ماہ کے بعد منفی نمو میں داخل ہوئیں اور ان میں 24 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار نے ظاہر کیا کہ رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران حکومت کے آخری ماہ میں برآمدات پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے آخری ماہ میں برآمدات نے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مارچ 2022 میں ملکی برآمدات3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں جو ملکی تاریخ میں اب تک سب سےزیادہ ہے، مارچ کا یہ مہینہ سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا آخری...
  3. Muhammad Awais Malik

    صنعتی شعبہ ترقی کی طرف گامزن، جوتوں کی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ

    حکومت کی مقامی صنعت کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے اور ایکسپورٹ بڑھانے سے متعلق پالیسیوں کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، پاکستانی جوتوں کی بیرون ملک ایکسپورٹ 104 ملین ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ یہ اعدادوشمار پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس(پی بی ایس) کی جانب سے جاری کیے گئے جن کے مطابق رواں مالی سال 2021-22...
  4. Rana Asim

    رواں سال کے پہلے ماہ میں ملکی برآمدات میں 18.7 فیصد اضافہ ریکارڈ،مشیر تجارت

    مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں سال کے پہلے ماہ جنوری میں گزشتہ سال کے پہلے مہینے جنوری کے مقابلے میں برآمدات میں 18.7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال جنوری میں 2 ارب 14 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی برآمدات تھیں، جب کہ رواں مالی سال جنوری میں 2 ارب 54 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی...
  5. Muhammad Awais Malik

    رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟

    رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مجموعی طور پر ملکی برآمدات میں 25فیصد اضافہ ہوا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق منسٹری اف کامرس کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی سے متعلق جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ پہلے چھ ماہ میں ملکی برآمدات 15 ارب 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔...
  6. Rana Asim

    پاکستانی برآمدات ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں : مشیر تجارت

    وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ نومبر میں پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، اس ماہ 2 اعشاریہ 903 ارب ڈالر کی کل برآمدات رہیں جو گزشتہ سال نومبر میں 2اعشاریہ 174 ارب ڈالر تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نومبر میں حکومت کا پاکستانی برآمدات کا ہدف 2اعشاریہ 6 ارب...