بہروز سبزواری

  1. Rana Asim

    عمران کہیں نہیں جارہے،وہ سچے،ایماندار انسان ہیں:بہروز سبزواری کا حنا کوجواب

    جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت اور مخالفت میں ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ اور اداکار بہروز سبزواری نے اپنے اپنے دلائل دیے۔ اداکار نے وزیراعظم عمران خان کی کھل کر تعریف کی اور کہا کہ وہ اگلی بار بھی انہیں ہی پرائم منسٹر دیکھ رہے ہیں۔ بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ میں...