عمران کہیں نہیں جارہے،وہ سچے،ایماندار انسان ہیں:بہروز سبزواری کا حنا کوجواب

behroz-sabzwari-and-hina.jpg


جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت اور مخالفت میں ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ اور اداکار بہروز سبزواری نے اپنے اپنے دلائل دیے۔ اداکار نے وزیراعظم عمران خان کی کھل کر تعریف کی اور کہا کہ وہ اگلی بار بھی انہیں ہی پرائم منسٹر دیکھ رہے ہیں۔

بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، ان کے ساتھ شوکت خانم کیلئے فنڈ ریزنگ کی اور کئی دورے کیے ہیں وہ سچے اور ایماندار شخص ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایماندار پوگ آسمان سے نہیں اتریں گے پاکستان سے ہی سامنے لانے پڑیں گے۔

پروگرام میں شریک لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا کہ وہ بہروز سبزواری سے اختلاف رائے رکھتی ہیں کیونکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے ثابت کیا عمران خان صادق اور امین نہیں ہیں، جس پر اداکار نے جواب دیا کہ انہیں میں نے کبھی چینی اور آٹا چراتے ہوئے نہیں دیکھا۔


حنا پرویز بٹ نے کہا کہ کراچی کنگز کا وہی حال ہے جو عمران خان کا ہے، مشکل ہے کہ وزیراعظم مارچ نکال جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے 29 ایم پی اے سپورٹ کررہے ہیں، چار پانچ ایم پی اے پیپلز پارٹی سے بھی رابطے میں ہیں۔



حنا پرویز بٹ نے انکشاف کیا کہ مریم نواز کے مگ میں اکثر امریکانو کافی ہوتی ہے، اُن کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے پنجاب میں بہت کام کیا، مریم نواز نڈر سیاستدان ہیں، 50 فیصد لوگ سمجھتے ہیں مریم شہباز سے بہتر سیاست دان ہیں۔

بہروز سبزواری نے کہا کہ میں کراچی کنگز کو سپورٹ کررہا تھا، اس نے مایوس کیا، میں نے کراچی کنگز کا کوئی میچ نہیں دیکھا، مجھےخبر ملی ٹیم میں اختلافات ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ایکٹر کے لئے کریکٹر سے پہچانا جانا بہت بڑی بات ہے۔ ہم نے بھی پیسے جمع کرنے کیلیے کمیٹیاں ڈالی ہیں۔
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
yahee bath ninja muje kehta hai ke teek hai khan imaandar insaan hai magar jaab logon ko do waqt ki roti nahin mil rahee tu khan ki imandaari ko chatna hai ? ninja yea kehta hai ke shabaz shareef ke aanay se US Pakistan par se presure kam kar de ga aur FATF se bbhi azad ho jaye ga jaab US FATF ko kahe phir.IMF ki conditions bhi asaan hoon gi.shabaz shareef ke ilawa koi aur rasta nahin hai thats what ninja told me.
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
behroz-sabzwari-and-hina.jpg


جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت اور مخالفت میں ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ اور اداکار بہروز سبزواری نے اپنے اپنے دلائل دیے۔ اداکار نے وزیراعظم عمران خان کی کھل کر تعریف کی اور کہا کہ وہ اگلی بار بھی انہیں ہی پرائم منسٹر دیکھ رہے ہیں۔

بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، ان کے ساتھ شوکت خانم کیلئے فنڈ ریزنگ کی اور کئی دورے کیے ہیں وہ سچے اور ایماندار شخص ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایماندار پوگ آسمان سے نہیں اتریں گے پاکستان سے ہی سامنے لانے پڑیں گے۔

پروگرام میں شریک لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا کہ وہ بہروز سبزواری سے اختلاف رائے رکھتی ہیں کیونکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے ثابت کیا عمران خان صادق اور امین نہیں ہیں، جس پر اداکار نے جواب دیا کہ انہیں میں نے کبھی چینی اور آٹا چراتے ہوئے نہیں دیکھا۔


حنا پرویز بٹ نے کہا کہ کراچی کنگز کا وہی حال ہے جو عمران خان کا ہے، مشکل ہے کہ وزیراعظم مارچ نکال جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے 29 ایم پی اے سپورٹ کررہے ہیں، چار پانچ ایم پی اے پیپلز پارٹی سے بھی رابطے میں ہیں۔



حنا پرویز بٹ نے انکشاف کیا کہ مریم نواز کے مگ میں اکثر امریکانو کافی ہوتی ہے، اُن کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے پنجاب میں بہت کام کیا، مریم نواز نڈر سیاستدان ہیں، 50 فیصد لوگ سمجھتے ہیں مریم شہباز سے بہتر سیاست دان ہیں۔

بہروز سبزواری نے کہا کہ میں کراچی کنگز کو سپورٹ کررہا تھا، اس نے مایوس کیا، میں نے کراچی کنگز کا کوئی میچ نہیں دیکھا، مجھےخبر ملی ٹیم میں اختلافات ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ایکٹر کے لئے کریکٹر سے پہچانا جانا بہت بڑی بات ہے۔ ہم نے بھی پیسے جمع کرنے کیلیے کمیٹیاں ڈالی ہیں۔
Behroz...Sacha pakistani hai...Hum Pakistani hi muqabla karainge is corrupt system or political mafia ka...Imran Khan is coming next time also, Insha-Allah...May Allah protect, help, bless and guide Imran Khan....
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بیچاری ربورٹ کو پیچھے سے کرنانی کا میسج آیا ہوگا کہ تم بھی کچھ بکواس کر لے اور اپنی تنخواہ حلال کر لے۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بہروز نے اپنی ذہانت اور تجربے کی وجہ سے اس بیچاری بٹنی کو بگھو بگھو کے جوتے مارے ہیں، اور محسوس بھی نہیں ہونے دیا۔۔ ویلڈن بہروز بھائی۔۔​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
yahee bath ninja muje kehta hai ke teek hai khan imaandar insaan hai magar jaab logon ko do waqt ki roti nahin mil rahee tu khan ki imandaari ko chatna hai ? ninja yea kehta hai ke shabaz shareef ke aanay se US Pakistan par se presure kam kar de ga aur FATF se bbhi azad ho jaye ga jaab US FATF ko kahe phir.IMF ki conditions bhi asaan hoon gi.shabaz shareef ke ilawa koi aur rasta nahin hai thats what ninja told me.​
رونا دھونا چھوڑو، اور اس بٹنی کو لگتے چھتروں کا مزہ لو۔۔ پورا پروگرام دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔۔

ہوسٹ نے پوچھا ، مریم کے گلاس میں کیا ہوتا ہے، تو خود سے بول دیا کالی کافی ہوتی ہے۔۔ مگر تھوڑے دودھ کے ساتھ۔۔
تو بہروز نے کہا پھر کالی کیسے ہوگئی۔۔

تو جھٹ سے بولی۔۔ میں خود سے بول رہی ہوں۔۔

جھوٹی حرام خور۔۔​