بحری جہاز

  1. Rana Asim

    سویا بین کی قلت، چکن کی قیمت 1000 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

    تفصیلات کے مطابق چیئرمین آل پاکستان سالوینٹ ایکسٹریکٹرز میاں محمد احمد نے کہا ہے کہ سویابین کے 4 کارگو جہاز پاکستان کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں ان میں سے 2 جہاز سویابین اتارنے کے بعد واپس بھی جا چکے ہیں تاہم متعلقہ حکام کی جانب سے ابھی تک کلیئرنس نہیں دی گئی۔ میاں محمد احمد نے بتایا کہ پورٹ قاسم...
  2. Muhammad Awais Malik

    اوڈی،پورشے،لمبورگینی سمیت مہنگی ترین گاڑیاں لےجانے والا بحری جہاز ڈوب گیا

    دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں کو امریکا لے جانے والا بحری جہاز پرتگال کے قریب بحر اوقیانوس میں ڈوب گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پورشے، لمبورگینی اور اوڈی جیسی بیش قیمت گاڑیوں کو امریکہ پہنچانے والا بحری جہاز میں پرتگال کے ایزورس جزائر کے قریب آگ بھڑک اٹھی، شدید آتشزدگی کے باعث جہاز...
  3. S

    کروز شپ کو تفریح کا ذریعہ بنانے کی امیدیں دم توڑ گئیں،حکومتی بیان آ گیا

    کیا اٹلی کا 14منزلہ کروز شپ عوامی تفریح کا ذریعہ بن سکے گا؟ اٹلی سے خریدے جانے والے چودہ منزلہ پرتعیش سفری سہولتوں سے آراستہ عظیم الشان مسافر بردار بحری جہاز کو عوامی تفریح کا ذریعہ بنانے کی تمام امیدیں دم توڑ گئیں،کیونکہ پاکستان کی بندرگاہوں کی تاریخ میں لنگر انداز ہونے والے سب سے بڑا کروز شپ...
  4. Rana Asim

    چین نے سب سے بڑا اور جدید جنگی بحری جہاز پاکستان کو فراہم کر دیا

    چین نے اب تک برآمد کیے گئے بحری جہازوں میں سب سے بڑا اور جدید ترین جنگی بحری جہاز پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ اقدام کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کے مضبوط رشتے کو عالمی سطح پر نمایاں کرنا ہے۔ یہ بحری جہاز چائنیز اسٹیٹ شپ بلڈنگ کارپوریشن لمیٹڈ (سی ایس ایس سی) نے تیار کیا ہے۔ یہ فریگیٹ...