chris gayle

  1. Siasi Jasoos

    جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

    لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔گیل برائن لارا کے ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ رنز کے ریکارڈ سے محض 12رنز کی دوری پر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ورلڈ کپ میں بری پرفارمنس کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا...