پنجاب میں ضمنی الیکشنز جیتنے کے بعد تقریر تو بنتی تھی مگر تقریر لکھنے والے کو ایک مشکل درپیش تھی۔ "کس منہ سے فتح کی تقریر لکھی جاے"؟
عمران خان نے تو کہا تھا کہ "نیوٹرل جانور ہوتا ہے"۔ مگر اب نیوٹرل ہونے کا پھل کس منہ سے کھاے گا؟
شرم تو آے گی کہ جس کو برا کہا اسی کا پھل مزے لے کر کھا بھی رہا ہے۔...