دی لیجنڈ آف مولا جٹ

  1. S

    ایکشن سے بھرپور فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا آفیشل ٹریلر ریلیز

    مداحوں کا انتظار بالاخر ختم ہوگیا،ایکشن سے بھر پور فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیا، ٹریلر فلم کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا ہے جس کا لنک ہدایت کار بلال لاشاری نے بھی ٹوئٹ کیا۔ فلم کی پروڈیوسر عمارہ حکمت ہیں،2 منٹ 46 سیکنڈ کے اس ٹریلر میں اداکار فواد خان، حمزہ علی...