گدھے

  1. Dr Adam

    چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنا چاہتا ہے:رکن قائمہ کمیٹی دنیش کمار

    چین نے پاکستان سے کتے اور گدھے درآمد کرنے کی خواہش ظاہر کردی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے کمیٹی اراکین کو بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا چاہتا ہے۔ سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس ہوا،جس میں قائمہ کمیٹی کے حکام نے...