دھمکی

  1. Rana Asim

    ن لیگ کا مریم نواز کوجان سےمارنے کی دھمکی دینےوالے کیخلاف کارروائی کامطالبہ

    مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے انتخابی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی کی ویڈیو شیئر کردی۔ طلال چودھری نے ٹوئٹر پر فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ لیگی رہنما کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں...
  2. Rana Asim

    اس کا ذمےدار ہوں:پی ٹی آئی رہنما کاخودکش حملے کےبیان پر وزیرداخلہ کا ردعمل

    وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عطااللہ ایڈووکیٹ کی جانب سے خودکش حملے کی دھمکی پر جواب دے دیا اور کہا کہ اگر ان میں سے کوئی ایسا کر گیا تو میں اس کا ذمے دار ہوں۔ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ جو دھمکیاں دے رہے...
  3. Rana Asim

    عمران ہیلی کاپٹر سے آجائیں،اٹک پُل پار نہیں کرپائیں گے:وزیرداخلہ راناثنا

    وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اس بار اسلام آباد ہیلی کاپٹر سے آجائے تو آجائے، ورنہ روڈ پر جلوس نکال کر آنے پر ہم اسے اٹک کا پُل پار نہیں کرنے دیں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی چینل جیو کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے کہا کہ عمران خان چیف...
  4. Muhammad Awais Malik

    زرداری کو مبینہ دھمکی،پیپلز پارٹی کی وزیراعظم کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست

    وزیراعظم عمران خان کے خلاف سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو دھمکانے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) میں درخواس دائر کردی گئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ درخواست پیپلزپارٹی راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل راجا ساجد عمر کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران...