ن لیگ کا مریم نواز کوجان سےمارنے کی دھمکی دینےوالے کیخلاف کارروائی کامطالبہ

maryam-threat-pmln-nn.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے انتخابی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی کی ویڈیو شیئر کردی۔

طلال چودھری نے ٹوئٹر پر فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1580582797244518401
لیگی رہنما کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک شخص عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں مریم نواز کو قتل کرنے کے ارادے کا اظہار کر رہا ہے۔ جب کہ اس دوران سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی موجود ہیں۔


طلال چودھری نے ٹوئٹ کی “اس کی ذمہ داری عمران خان پر ہے جو خود فیصل آباد این اے 108 سے امیدوار ہے، شکست دیکھ کر اب دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا الیکشن کمیشن اور پولیس ایکشن لے ورنہ اپنی قیادت کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جا سکتے ہیں۔”
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ab ya tu is pe IHC or ya Lohar court kisi bi waqt suo moto action le sakti ha.. coming 24hrs crucial ha.. mulk ke tamam borders pe high alert already issue kar diya gya
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ab ya tu is pe IHC or ya Lohar court kisi bi waqt suo moto action le sakti ha.. coming 24hrs crucial ha.. mulk ke tamam borders pe high alert already issue kar diya gya
اگر تو ہائی الرٹ والی سچوایشن ہے تو پھر تو بقول ایاز صادق۔
سالار کی ٹانگیں کانپ رہی ہونگی ماتھے پر پسینہ ہوگا ٹراؤزر گیلی اور پیلی ہوگئی ہوگی اور یا مرزا قایانی یا مرزا قادیانی کا ورد زبان پر ہوگا
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تو ہائی الرٹ والی سچوایشن ہے تو پھر تو بقول ایاز صادق۔
سالار کی ٹانگیں کانپ رہی ہونگی ماتھے پر پسینہ ہوگا ٹراؤزر گیلی اور پیلی ہوگئی ہوگی اور یا مرزا قایانی یا مرزا قادیانی کا ورد زبان پر ہوگا
masih o maod al madad ?
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
مریم نواز کو جان سے نہیں بلکہ پیچھے سے مارو
kyun kutti de khoon to phhaee lagna?
waisey agar hamare "izzat Ma'aab" judges ka jo role hai uske baad is khandaan ke liye insaaf siraf public lynching ki taraf na chala jaee.