ضمنی الیکشن

  1. Rana Asim

    این اے 193:پی ڈی ایم اور اسکے سرپرستوں پر اب مزید خوف طاری ہوگا:عمران خان

    پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 193 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر سردار محسن لغاری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 193 کے عوام نے مافیا کو شکست سے دوچار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان...
  2. Rana Asim

    ضمنی الیکشن : ن لیگی رہنما نے کہا کہ ہم تمام 9 سیٹیں ہاریں گے:منصورعلی خان

    لیگی رہنما نے کہا کہ تمام 9 سیٹیں ہاریں گے، منصورعلی خان کا دعویٰ معروف اینکر پرسن و صحافی منصور علی خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ جانتی تھی کہ وہ عمران خان کے مقابلے پر تمام 9 سیٹوں سے ضمنی الیکشن ہار جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اینکر منصور علی خان نے ایک آن لائن پلیٹ فارم سے گفتگو میں دعویٰ کیا...
  3. S

    پی ٹی آئی کا ضمنی الیکشن کے التوا کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

    پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کو ملتوی کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا ماہر قانون بابر اعوان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا،جس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی۔ بابر اعوان...
  4. Muhammad Nasir Butt

    ضمنی الیکشنز :عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے: فرخ حبیب

    چھپ چھپ کر کی جانے والی کارروائیوں سے ملک کا فائدہ نہیں صرف نقصان ہورہا ہے: فرخ حبیب عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے ہیں؟ چھپ چھپ کر کی جانے والی کارروائیوں سے ملک کا فائدہ نہیں صرف نقصان ہورہا ہے، اب فوری انتخابات کروائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری شدید بارشوں اور سیلابی...
  5. Muhammad Awais Malik

    پیپلز پارٹی کے اعتراضات،ریٹرننگ افسر نےعمران خان کےکاغذات نامزدگی روک دیے

    پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے بعدریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی روک دیئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246اور237 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان نے...
  6. S

    ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے : شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں،اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔ سابق وزیر داخلہ نے ٹویٹ کیا کہ نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی،قرنطینہ والے بھی الیکشن مان گئے ہیں،صرف فضل الرحمان رہ گئے...
  7. Rana Asim

    ہمارا متعصب الیکشن کمیشن، مسٹر ایکس اور وائے سے مقابلہ ہے : عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل بروز اتوار ہونے جا رہے ہیں، یہ انتخابات فیصلہ کریں گے کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر برقرار رہیں گے یا پھر انہیں رخصت ہونا پڑے گا۔...
  8. Rana Asim

    ضمنی الیکشنز، خفیہ اداروں نے رپورٹ جاری کر دی، حکومت پرشان ؟

    17 جولائی کو ہونے والے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے انتخابی مہم کے دوران دو سول خفیہ اداروں نے اپنی رپورٹس جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 17 جولائی کو ہونے والے 20 حلقوں کے ضمنی حلقوں کے الیکشن کے حوالے سے انتخابی مہم جاری ہے، اس موقع پر دو سول خفہ اداروں نے اپنی رپورٹ حکومت کو...
  9. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف نے عوامی اجتماعات کا شیڈول جاری کردیا

    پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کی مناسبت سے عوامی اجتماعات کا شیڈول جاری کردیاہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 20 اضلاع میں ضمنی انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے صوبے میں عوامی اجتماعات کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق 7 سے 15 جولائی کے درمیان 16 شہروں میں تحریک...
  10. Muhammad Awais Malik

    اگرسندھ جیسی صورتحال پنجاب میں ہوئی توPTIایک سیٹ بھی نہیں جیت سکےگی،سعدرسول

    وکیل و تجزیہ کار سعد رسول نے کہا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی مختلف پولز میں 70 فیصد مقبولیت حاصل کیے ہوئے ہے اسی وجہ سے فوری انتخابات نہ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے کہا ہے کہ مختلف پارٹیاں اور ریاست کے دیگر عہدیداران پولز...
  11. S

    زرداری نے جب کہا،پاکستان کھپے تو انکا احترام بڑھ گیا: حسن نثار

    پیپلز پارٹی لاہور کے ضمنی انتخاب میں بتیس ہزار ووٹ لینے پر خوش ہے، جس پر سابق صدر آصف علی زرداری لاہور مبارکباد دینے پہنچے اور کہا کہ دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے ہم پاکستان کو بچانے کیلئے لڑیں گے، آصف زرداری کے اس بیان پر جیونیوز نے اپنے پروگرام میرے مطابق میں سینیئر تجزیہ کار حسن نثار سے ان...