دہشتگردی

  1. Muhammad Awais Malik

    رواں سال کی پہلی ششماہی میں دہشتگردی کے واقعات میں تشوشناک حد تک اضافہ

    رواں سال کی پہلی ششماہی میں دہشت گردی کے واقعات میں 79 فیصد اضافہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں 79 فیصد اضافہ ہوا، صوبہ خیبر پختونخوا دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا، جہاں دہشتگردی 108 فیصد بڑھی۔ اس عرصہ کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بھی تیز رہیں اور...
  2. Rana Asim

    پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات کی تحقیقات پنجاب کی نگراں حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ صوبائی حکومت نے ایس ایس پی عمران کشور کو جے ٹی آئی کا سربراہ مقرر کر دیا جبکہ ایس پی ماڈل ٹاؤن آفتاب پھلروان بھی اس کا حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ آئی بی اور حساس اداروں کے...
  3. S

    دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماری محنت سے حاصل کامیابیوں کو خطرہ ہے، شہباز شریف

    پشاور خود کش حملے نے ایک بار پھر ملکی سلامتی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر کڑی تنقید کی جارہی ہے، مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی تشویش کا اظہار کردیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری محنت سے حاصل کامیابیاں بھی خطرے میں...