دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماری محنت سے حاصل کامیابیوں کو خطرہ ہے، شہباز شریف

shebaz-sharif-peshaer-at.jpg


پشاور خود کش حملے نے ایک بار پھر ملکی سلامتی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر کڑی تنقید کی جارہی ہے، مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی تشویش کا اظہار کردیا۔

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری محنت سے حاصل کامیابیاں بھی خطرے میں ہیں،ٹویٹ میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ حالیہ مہینوں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے بعد قوم برائی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حکومتی اقدامات کا انتظار کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1500022392697106434
انہوں نے کہا کہ ابھی تک بیانات کے علاوہ کوئی حکمت عملی نہیں ہے،خطرے میں صرف پاکستانیوں کی جان نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ہماری محنت سے حاصل کردہ کامیابیاں بھی خطرے میں ہیں۔

پشاور میں ہونے والے خودکش دھماکےکے شہدا کی تعداد باسٹھ ہو گئی ہے، پولیس اہلکاروں سمیت چالیس سے زائد شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے،دھماکے کا مقدمہ تھانا سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔

دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں،دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، تینوں حملہ آوروں کے خاکے تیار کرلئے گئے،دہشت گرد رکشے سے کوہاٹی پہنچےتھے،کوچہ رسالدار خودکش حملے کی تین سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی سامنے آچکی ہیں۔
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی محنت سے حاصل کردہ کامیابی لوٹ مار کا مال ہے جسے اب خطرہ ہے۔
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
What ‘mehnat’ ????
During that war on terror you and your brother made innumerable properties in Pakistan and abroad ......
You received TTs worth billions ......
You and your brother had hundreds of foreign visits meeting God knows whom .....
You appealed to Taliban to spare Punjab as if we KPites and other Pakistanis are expendibles ......
And lastly take name of Kalbhoshan Yadav to put your share in this war ......
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
امرتسری چکلے والے نطفہ حرام چور فراڈی منی لانڈر لعنتی بے غیرت ٹبر کی لوٹ مار کو خطرہ ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پی - ڈی - ایم - تازہ صورتحال
یہ تو یہ تو فضلے کا سینڈوچ پارٹنر ہے حافظ حمد اللہ دہشت گرد اور ممیسیا ہے ٹی ٹی پی والا نطفہ حرام جو الٹا ہوکر پیش کررہا ہیں کیونکہ فضلہ اسلام فروش منافق ابھی گل خان اور شربت خان کے ساتھ سینڈوچ بنا ہوا اس لئے حمد اللہ نطفہ حرام افغانی دہشت گرد پاکستانیوں کا قاتل اورانڈیا کا پالتو کتا ٹی ٹی پی کا نطفہ حرام آرمی پبلک سکول میں ہمارے بچوں کا قاتل خنزیر النسل اب الٹا ہوکر پیش کر رہا ہے
در لعنت نطفہ حرام
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
After this statement it is crystal clear that opposition is also involved in doing this with the external agents