فیکٹ چیک

  1. Muhammad Awais Malik

    نیدرلینڈز:تعلیمی نصاب میں زرداری کی مبینہ کرپشن'مسٹر ٹین پرسنٹ 'مضمون شامل؟

    فیکٹ چیک، سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ایک تصویر میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی مبینہ کرپشن سے متعلق نیدرلینڈز کی نصابی کتاب کا ایک مضمون دکھایا گیا ہے،سوشل میڈیا صارفین یہ قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ آیا یہ تصویر حقیقت میں مستند ہےبھی یانہیں؟یہ تصویر اصلی ہے۔ نصاب میں یہ مضمون...
  2. Rana Asim

    فیکٹ چیک:کیا واقعی عمران خان نےکہا انکی حکومت گرانےمیں امریکہ کاکردار نہیں؟

    عمران خان نے امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ جنرل باجوہ نے امریکہ کے کان بھرے اور یقین دلایا کہ عمران خان امریکہ کے خلاف ہے جس کے بعد امریکہ نے مجھے نکالنے کی سازش کی اور سائفر اس کا ایک ثبوت ہے۔ جب کہ اس بیان کو ن لیگ اور اس کے حامی میڈیا اور صحافیوں نے اس طرح پیش کیا کہ عمران خان...
  3. Rana Asim

    فیکٹ چیک: کیا مریم اورنگزیب نے کسی ڈرامے میں کام کیا؟

    سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں سکرین پر سینئر اداکار مصفطیٰ قریشی کے ساتھ ایک کردار نظر آ رہا ہے جو کہ بادی النظر میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب لگتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جب یہ سکرین شاٹ وائرل ہوا تو اداکار منیب بٹ اور گانا علی نے بھی اسے پسند کیا جبکہ اس کے علاوہ بھی اسے...
  4. Rana Asim

    فیکٹ چیک: کیا وزیراعظم اپنا دورہ روس منسوخ کر کے واپس آ رہے ہیں؟

    امریکی اور عرب میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان اپنا دورہ روس کا شیڈول منسوخ کر کے واپس اپنے ملک روانہ ہو رہے ہیں تاہم یہ خبریں حقائق کے منافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق العربیہ کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کے...
  5. Rana Asim

    فیکٹ چیک: کیا مریم نواز نے واقعی اپنے بیٹے کو 14کروڑ کی گاڑی تحفے میں دی؟

    سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ مریم نواز نے جنید صفدر کو شادی پر 14 کروڑ کی مرسیڈیز تحفے میں دی ہے جو پنجاب میں رجسٹرڈ ہونے والی اب تک کی سب سے مہنگی گاڑی ہے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے کو شادی پر مہنگا تحفہ دینے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ مریم نواز نے ایسی تما تر...
  6. Rana Asim

    فیکٹ چیک: کیا برف میں دبی زندہ بچی کے واقعہ کی ویڈیو مری کی ہے؟

    مری میں ہونے والی حالیہ برفباری میں جہاں متعدد افراد گاڑیوں میں بیٹھے ہی لقمہ اجل بن گئے وہیں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں ایک بچی کو برف میں دب جانے کے بعد کافی کوششوں کے بعد زندہ نکال لیا گیا ہے۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے پر اپوزیشن اور حکومت مخالف حلقوں کو حکومتی نااہلی اور...