چیف الیکشن کمشنر

  1. Muhammad Awais Malik

    چیف الیکشن کمشنر کی رہائشگاہ کی تزئین و آرائش کی خبر،ترجمان کا ردعمل

    چیف الیکشن کمشنر کی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کا معاملہ، ترجمان الیکشن کمیشن نے پراپیگنڈہ کو بےہودہ و گمراہ کن قرار دیدیا ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش سے متعلق اخراجات کے حوالے سے خبروں کو بے ہودہ اور گمراہ کن پراپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے فواد چوہدری کو...
  2. Muhammad Awais Malik

    چیف ای سی پی بارےآج تو مجھے بھی لگ رہا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے،کامران خان

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلزپارٹی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے انتخابات کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن...
  3. Rana Asim

    چیف الیکشن کمشنر نے عمران اسماعیل سے بااثر عہدہ مانگا؟انکشاف

    نجی چینل کے پروگرام میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ان سے گورنر ہاؤس سندھ میں ملاقات کرنے کیلئے آئے جس کا ریکارڈ اور تصاویر بھی موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس ملاقات میں سکندر سلطان راجہ نے ان سے سیکرٹری یا اس کے برابر کوئی بااثر عہدہ مانگا تھا۔ تفصیلات...
  4. S

    الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ریفرنس پھر سپریم جوڈیشل کونسل مییں دائر

    چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل دائر کردیا گیا،ریفرنس میں چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے۔ ریفرنس میں مزید کہا گیا کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ای سی پی مس کنڈکٹ کا مرتکب ہوا،اوورسیز پاکستانیوں کو غیر ملکی قرار دے کر ملکی...
  5. Muhammad Awais Malik

    نواز نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے،الیکشن کمشنر مستعفی ہوں:شیخ رشید

    سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تمام جماعتوں کے لیے ایک ہی قانون ہونا چاہیے،گواہی دینےکو تیار ہوں کہ نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آج کے فیصلے سے کوئی بحران پیدا نہیں ہوگا،سرمایہ دار سارے پارٹیوں کو فنڈز دیتے...
  6. Muhammad Awais Malik

    پنجاب و پختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر و ارکان کے خلاف قراردادمنظور

    پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دیگر ارکان کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، مسلم لیگ ن اور دیگر اتحادی جماعتوں کے ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا،دوران اجلاس ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم...
  7. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے الزامات پر ردعمل، فواد چوہدری برس پڑے

    الیکشن کمیشن ذرائع نے چیف الیکشن کمشنر سے ارکین اسمبلی کی ملاقات کے حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے عائد الزامات پر ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ذرائع نے چیف الیکشن کمشنر سے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پارلیمنٹرینز چیف الیکشن...
  8. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

    سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود، فواد چودھری، بابر اعوان ،شیریں مزاری، فرخ حبیب اور شہباز گل کی شرکت کی، اجلاس میں الیکشن کمیشن...
  9. S

    الیکشن کمیشن آئینی کردار پر کسی کو جوابدہ نہیں،ترجمان

    ترجمان الیکشن کمیشن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ اپنے آئینی کردار کے لیے کسی کو جوابدہ نہیں، الیکشن کمیشن انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے پوری طرح سرگرم ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر پر رد عمل دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعت نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ چیف...
  10. S

    چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی اہلیہ کی بڑی ترقی،چیف کلیکٹر کسٹمز تعینات

    حکومت کی چیف الیکشن کمشنر پر مہربانیاں عروج پر، چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ کو اہم عہدے سے نواز دیا، چیف الیکشن کمشنر کی اہلیہ کو چیف کلیکٹر کسٹمزاپریزمنٹ تعینات کردیا گیا،رباب سکندر ڈی جی آئی پی آرانفورسمنٹ تھیں۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کڑی تنقید کردی، انہوں نے ٹویٹ...
  11. Muhammad Awais Malik

    چیف الیکشن کمشنر نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر نوٹس لے لیا

    چیف الیکشن کمشنر نے شاہ محمود قریشی کی جانب سے ملتان انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزامات پر نوٹس لے لیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق الزامات عائد کیے جس پر...
  12. A

    پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر اور ممبر سندھ کے خلاف ریفرنس لانے کااعلان

    پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبر سندھ نثار درانی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خلاف ریفرنس لانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ اداروں کا کام ملک کے نظام کو متوازن انداز میں چلانا...
  13. Muhammad Awais Malik

    چیف الیکشن کمشنر کا عہدے پر رہنا مناسب نہیں،شیریں مزاری

    پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر کڑی تنقید کردی، چیف الیکشن کمشنر کے نام سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ یہ بالکل بھی مناسب نہیں ہے کہ آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں۔ شیریں مزاری نے مزید کہا کہ آپ کچھ اچھا کرنے کے لیے بہت...
  14. Rana Asim

    پانچ لوگ آئیں یا 5 لاکھ فیصلہ میرٹ پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کمیشن کسی قسم کا پریشرلینے کو تیار نہیں، ہمیں نہیں دیکھنا باہر 5 بندے آئے یا 5 لاکھ فیصلہ میرٹ پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی، وکیل پی ٹی آئی انورمنصور اور اکبر ایس...
  15. S

    علی امین ادارےکی عزت نہیں کررہے،DIK کیس کومثال بنائیں گے،الیکشن کمیشن

    چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ڈیرہ اسماعیل خان بلدیاتی انتخابات میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پورکے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر نے علی امین گنڈا پور کے خلاف کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ علی امین گنڈا پور پر اثرنہیں ہورہا اور وہ نہ ادارے کی عزت...