مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو پاکستان کے خلاف کرنے کیلئے فان فنڈڈ مہم چلائی جارہی ہے،نوجوانوں کو مایوس کرنے کی اس سازش کو ناکام بنائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب بھر میں یوتھ اور...