فارن فنڈنگ کیس

  1. S

    بھونڈا فیصلہ سپریم کورٹ میں نیست ونابود اور دفن ہو جائے گا:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ کہتے ہیں کہ حکومتی اتحاد مسائل حل کرسکتا ہے نہ الیکشن کرانے کے قابل ہے،تیرہ جماعتی اتحاد نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو ہدف بنا رکھا ہے،100 پریس کانفرنسوں کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی اتحاد عمران خان کو نااہل کرنا چاہتا ہے، الیکشن...
  2. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا روزانہ کی بنیادپر سماعت کافیصلہ

    الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ پی ٹی آئی فارنگ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن کے اندر کردیا جائے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا مزید کہنا تھا یہ فیصلہ اسلام...
  3. Rana Asim

    ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خلاف بھی فارن فنڈنگ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ تیار

    فارن اور ممنوعہ فنڈنگ پر تحقیقات کرنے والی سکروٹنی کمیٹی نے پہلے حکمران جماعت سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی تاہم اب مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سے متعلق بھی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ آنے والی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی فہیم اختر ملک نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ پی ٹی آئی کے...
  4. Rana Asim

    فارن فنڈنگ کیس،فیصلہ خلاف آنے پر حکومت کو کس طرح کانقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے؟

    تحریک انصاف کو غیر ملکی کمپنیوں اور شہریوں سے ملنے والی پارٹی فنڈنگ کے بارے میں حالیہ انکشافات سے شروع ہونے والی بحث ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ البتہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حکمران جماعت پر پابندی لگنے کا کوئی خطرہ نہیں۔ انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق کمیٹی...