ہمیں چونا لگادیا، اب ہم آپ کو اعتماد کا ووٹ کیوں دیں گے؟ فاروق ستار حکومت پر برس پڑے
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نےکہا کہ ہمیں چونا لگادیا ہے اب ہم سے اعتماد کا ووٹ مانگا جائے گا تو ہم پوچھیں گے کہ ہم یہ ووٹ کیوں دیں۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے...