ہمیں چونا لگادیا، اب ہم آپ کو اعتماد کا ووٹ کیوں دیں گے؟فاروق ستار

faroq-staar-shehbaz-sahrif-mqm-vote.jpg


ہمیں چونا لگادیا، اب ہم آپ کو اعتماد کا ووٹ کیوں دیں گے؟ فاروق ستار حکومت پر برس پڑے

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نےکہا کہ ہمیں چونا لگادیا ہے اب ہم سے اعتماد کا ووٹ مانگا جائے گا تو ہم پوچھیں گے کہ ہم یہ ووٹ کیوں دیں۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی پانی پہلے ہی بند ہے، ہمارا سب کچھ بند ہے اور معاہدے بھی ہمارے ساتھ ہیں جس میں ہمیں چونا لگایا گیا، حلقہ بندیوں میں ہمارے ساتھ ہاتھ ہوگیا، اب جب اعتماد کا ووٹ لینے بیٹا آؤ گے تو ایک معصومانہ سوال کا جواب دینا پڑے گا۔

https://twitter.com/x/status/1615736607948013572
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف، آصف علی زرداری صاحب، مولانا فضل الرحمان، معاہدوں کے ضامن اور ایگزیکیوٹر سب سے سوال پوچھیں گے کہ اب ہم آپ کو کیوں ووٹ دیں، آپ نے کراچی کیلئے کیا کیا؟ سرکلر ٹرین چلی؟ صاف پانی مہیا ہوا؟ یہ سب کراچی کو تقسیم کرنے اور بھائی کو بھائی سے لڑوانے کی سازش ہے، ہم نے غیر مشروط اپنا سب کچھ پاکستان کے نام کردیاآگے بھی دیں گے۔

انہوں نے وفاقی حکومت کو للکارتے ہوئے کہا کہ اب بیٹا اعتماد کاووٹ لینے آؤ گے تو اس سوال کا تسلی بخش، اطمینان بخش جواب دو گے تو اعتماد کا ووٹ ملے گا ورنہ ہم یہ اعتماد کاووٹ آئندہ کیلئے سنبھال کررکھیں گے،یہ طے ہے کہ اب سرفراز بھی دھوکہ نہیں کھائے گا۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Pfffft same old rundi rona of MQM. This is what they always do, stay in govt till almost the end, then they split blaming the govt for everything and trying to act all innocent and free from any blame or fuck all governance.
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Tidda bahot uchhal raha hai. Bhosri k agar vote nahi dega to hafiz sahab ney dandey wo thukai karni hai ki sara aagey peechey ka sabaq yaad aaja,ay ga.
Ghaleez Log.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
جس دن یہ حرامی حکومت سے الگ ہو جائیں

سمجھ لیں نئے الیکشن ہونے والے ہیں۔۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اپنا ریٹ بڑھا رہا ہے
راتب بڑھاؤ بڑھاؤ شہباز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں
بلیک میلر اب حسب معمول اس چوروں کی حکومت کو کو بلیک میل کرکے کراچی کے حقوق کا سودا کریں گے
مہاجروں کے خون کو بیچ اپنے زاتی اکاؤنٹس میں اربوں روپے کی وصولی کرتے رہے ہیں اور جب تک مہاجر خود ان بلیک میلرز کو جوتے نہیں ماریں گے یہ کراچی کے نام پر اپنی زاتی وصولیاں۔ ہر مہینے اربوں روپے وصول کرتے رہیں گے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
faroq-staar-shehbaz-sahrif-mqm-vote.jpg


ہمیں چونا لگادیا، اب ہم آپ کو اعتماد کا ووٹ کیوں دیں گے؟ فاروق ستار حکومت پر برس پڑے

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نےکہا کہ ہمیں چونا لگادیا ہے اب ہم سے اعتماد کا ووٹ مانگا جائے گا تو ہم پوچھیں گے کہ ہم یہ ووٹ کیوں دیں۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی پانی پہلے ہی بند ہے، ہمارا سب کچھ بند ہے اور معاہدے بھی ہمارے ساتھ ہیں جس میں ہمیں چونا لگایا گیا، حلقہ بندیوں میں ہمارے ساتھ ہاتھ ہوگیا، اب جب اعتماد کا ووٹ لینے بیٹا آؤ گے تو ایک معصومانہ سوال کا جواب دینا پڑے گا۔

https://twitter.com/x/status/1615736607948013572
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف، آصف علی زرداری صاحب، مولانا فضل الرحمان، معاہدوں کے ضامن اور ایگزیکیوٹر سب سے سوال پوچھیں گے کہ اب ہم آپ کو کیوں ووٹ دیں، آپ نے کراچی کیلئے کیا کیا؟ سرکلر ٹرین چلی؟ صاف پانی مہیا ہوا؟ یہ سب کراچی کو تقسیم کرنے اور بھائی کو بھائی سے لڑوانے کی سازش ہے، ہم نے غیر مشروط اپنا سب کچھ پاکستان کے نام کردیاآگے بھی دیں گے۔

انہوں نے وفاقی حکومت کو للکارتے ہوئے کہا کہ اب بیٹا اعتماد کاووٹ لینے آؤ گے تو اس سوال کا تسلی بخش، اطمینان بخش جواب دو گے تو اعتماد کا ووٹ ملے گا ورنہ ہم یہ اعتماد کاووٹ آئندہ کیلئے سنبھال کررکھیں گے،یہ طے ہے کہ اب سرفراز بھی دھوکہ نہیں کھائے گا۔

Corrupt opportunists fighting for greater share.
 

Khi

MPA (400+ posts)
Rundi rona tou ab din raat imran khan aur uss k Youthiay ro rahay hain. Itni lambi lambi phainknay k bawajood Karachi k Baldiyati elections meh awam ne inn ki kutto walli kar di.

As for MQM just sit back and watch, as they will wipe out the few remaining signs of PTI from karachi.