سال 2007 کی بات ہے ایک کام کے سلسلے میں افغانستان کے شہر مزار شریف جانا ہوا۔ یواین کے گیسٹ ہاؤس میں قیام تھا اور کام کی غرض سے مختلف علاقوں میں آنا جانا ہوتا رہا۔
جمعہ ﴿چُھٹّی﴾ کے دِن ایک مقامی واقف کے کہنے پر نماز نیلی مسجد میں ادا کرنے کا قصد کیا۔ جسکے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں حضرت علی...