فنکار برادری

  1. Rana Asim

    اس طرح دیکھنا بہت تکلیف دہ ہے:شہبازگل مبینہ تشدد،فنکار بھی بول اٹھے

    چیئرمین تحریک انصاف کے چیف آف اسٹاف شہبازگل کی گرفتاری کے بعد ان کے ساتھ اسلا آباد پولیس کی بدسلوکی پر نہ صرف عام شہری بلکہ فنکار بھی بول اٹھے ہیں اور حکومتی بے حسی پر کھل کر تنقید کی ہے۔ گلوکار علی ظفر نے شہبازگل سے متعلق لکھا کہ "شہباز گل کو اس طرح کرب میں دیکھنا بہت تکلیف دہ ہے، انہوں نے کہا...
  2. S

    پاکستانیوں حق کا ساتھ دو،گھر سے نکلو: اداکار اسد ملک

    ملک کی سیاسی صورتحال میں فنکار برادری بھی گہری دلچسپی لیتے ہیں اور موقع کے لحاظ سے ملک کی بہتری کیلئے آواز بھی بلند کرتے ہیں، اداکار اسد ملک نے بھی سیاسی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ اسد ملک نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اللّه نے ہمیں اچھائی اور برائی کوپہچاننےکے لئے...