پانامہ کیس کی سماعت کے دوران سب سے زیادہ شریف خاندان کے جس پرانے کیس کا ذکر آیا وہ حدیبیہ پیپر ملز کیس تھا جو کہ بنیادی طور پر شریف خاندان کی نوے کی دہائی میں منی لانڈرنگ کے متعلق ہے۔ویسے تو کئی بار خصوصا کاشف عباسی اور ارشد شریف اس کیس کی تفصیلات پچھلے ایک سال کے دوران اپنے شوز میں دکھا چکے...