فیکٹری

  1. Rana Asim

    نواز شریف نے ٹرین پر سفر کیا:حسین نواز کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کےتبصرے

    نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز سے نجی ٹی وی چینل پر میزبان نے سوال کیا کہ ان کے والد 5 گھنٹے کا سفر کر کے فیکٹری کا دورہ کر سکتے ہیں تو ایئرایمبولنس پر پاکستان کیوں نہیں آ سکتے۔ اس پر حسین نواز نے کہا کہ یہ ویڈیو اب کی نہیں کئی ماہ پرانی ہے اور انہوں نے ٹرین پر سفر کیا اور اس مقصد کیلئے ٹرین...
  2. S

    بیمار نواز شریف برطانیہ میں کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہیں:عارف حمید بھٹی

    بیمار نواز شریف کا برطانیہ میں فیکٹری کا دورہ خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، تبصرے اور تجزیئے جاری ہیں، اس حوالے سے جی این این کے پروگرام میں سینیئر عارف حمید بھٹی نے نواز شریف کی رپورٹ کو کامیڈی رپورٹ قرار دیا، اور دعویٰ کیا کہ میری اطلاع ہے کہ نواز شریف جب سے لندن میں ہیں سارے کاروبا خود ڈیل کرتے...
  3. N

    نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے روک دیا:رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

    مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے روک دیا، تازہ طبی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردی گئیں ۔ وکیل امجد پرویز کی وساطت سے نواز شریف کی طبی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی ہیں۔نواز شریف کی طبیعت سے متعلق رپورٹ میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اینجیو گرافی کرائے بغیر لندن سے نہ جائیں،...
  4. Rana Asim

    کرکٹر نہ ہوتا تو فیکٹری میں مزدوری کر رہا ہوتا : انور علی کا فین کو جواب

    قومی ٹیم کے آل راؤنڈر اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی نمائندگی کرنے والے انور علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوال و جواب کا سیشن رکھا اور اپنے فینز کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔ احمد مصطفیٰ نے سوال کیا کہ اگر وہ کرکٹر نہ ہوتے تو کیا کرتے اس کے جواب میں کرکٹر نے جواب دیا کہ...
  5. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ کے افسوسناک واقعہ پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے،صارفین کا ردعمل

    سیالکوٹ میں غیر ملکی فیکٹری مینجر کو توہین مذہب کا الزام لگاکر قتل کرنے کے معاملے پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر "سیالکوٹ" ابھی بھی ٹرینڈ کررہا ہے، واقعے کے بعد سیاستدانوں، صحافی برادری اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شدید الفاظ میں مذمت...