پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ الیکشن میں بے وفائی کرنے والوں کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا، فیصلہ چئیرمین بلاول بھٹو کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا، پارٹی ذرائع کے مطابق فیصلے کی زد میں آنے والوں میں بڑے بڑے نام شامل ہیں۔
سیاسی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ حاصل کرکے ریٹرننگ...
فردوس عاشق اعوان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی تردید، خرم لغاری نے شمولیت اختیار کرلی
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی تردید کردی ہے جبکہ دوسری جانب پی ٹی آئی کے منحرف رکن خرم لغاری نے پیپلز جوائن کرلی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان...
ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فردوس عاشق اعوان اور عثمان ڈارسمیت 6 افراد کو 30 اگست کو صبح 10 بجے طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق،عثمان ڈارسمیت 6افراد کو 30اگست کو ڈسکہ ضمنی انتخاب میں دھاندلی کےالزامات...
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر پھٹ پڑیں ، انہوں نے اسے الیکشن کمیشن ، ن لیگ اور میڈیا چینل کا گٹھ جوڑ قرار دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈسکہ کے حلقہ این اے75 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے ایک رپورٹ میں...