فیصل جاوید خان

  1. Rana Asim

    اپوزیشن کی مٹھائی پھر سے ضائع ہوگی،وزیراعظم اہم اعلان کریں گے:فیصل جاوید

    سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں ایک اہم اعلان کرنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے، بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہے کہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا ہے نہیں، وہ ہار چکے ہیں، مٹھائی پھر ضائع ہوگئی، الفاظ یاد رکھیے...
  2. S

    وزیراعظم اپوزیشن کی سازش کو جلسے میں بے نقاب کریں گے:فصیل جاوید خان

    ملک میں تحریک عدم اعتماد کی گونج ہے،وزیراعظم عمران خان کل وہاڑی کی تحصیل میلسی میں ایک اہم خطاب میں اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے بڑے انکشافات کریں گے،سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ کل وزیراعظم عمران خان وہاڑی میں اہم خطاب کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان...
  3. S

    مقصود چپڑاسی کانام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں جانا چاہیے:فیصل جاوید کاطنز

    سینیٹر فیصل جاوید خان نے نے اپوزیشن پر طنز کے نشتر برسا دیئے اور کہا ہے کہ اپوزیشن کی نیندیں تو پہلے ہی اڑی ہوئی تھیں اب تو ان کے خواب بھی چکنا چور ہو گئے، مقصود چپڑاسی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں جانا چاہیے۔ سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ چپڑاسی کی تنخواہ 25 ہزار اور...
  4. Rana Asim

    وزیراعظم عمران خان اور سابق وزرائے اعظم نے غیر ملکی دوروں پر کتنا خرچہ کیا؟

    وزیراعظم عمران خان نے غیرملکی دوروں پر قوم کے ٹیکس سے اکٹھا کیا گیا پیسہ بچانے میں بھی ایسی مثال قائم کر دی جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ ماضی میں حکمرانوں نے ڈالرز اڑا کر ملکی قرضوں میں اضافہ کیا۔ جبکہ موجودہ حکومت نے احساس کرتے ہوئے کم سے کم خرچہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان اور ماضی کے حکمرانوں...