فواد اسد اللہ خان

  1. S

    وزیراعظم شہباز شریف کا ڈی جی آئی بی کو عہدے میں توسیع دینے کا فیصلہ

    وزیراعظم شہباز شریف نے انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ 22؍ گریڈ کے افسر فواد اسد اللہ خان کو عہدے میں توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وہ آئندہ جمعہ کو ریٹائر ہونے والے تھے۔ توسیع کے حوالے سے ایڈوائس صدر عارف علوی کو بھیجی گئی تھی,صدر نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی ایڈوائس منظور کر لی ہے اور جلد...