غلط خبر

  1. Rana Asim

    حریم شاہ کا گرفتاری کی خبر پر سخت ردعمل،خبر کی حقیقت کیا ہے؟

    ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے بیرون ملک اپنی اور شوہر کی گرفتاری پر خاموشی توڑ دی۔ چند روز سے حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کی گرفتاری کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم اب ٹک ٹاک اسٹار نے اپنے شوہر کے ہمراہ اس پر ردعمل دے دیا ہے۔ اپنے ریکارڈڈ ویڈیو بیان میں گرفتاری کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے افواہیں...
  2. Rana Asim

    جھوٹی خبر چھاپنے کے بعد تردید، انصار عباسی اور خاور گھمن میں نوک جھونک

    روزنامہ جنگ نے 19 جون کو شائع کی گئی اپنی خبر کی تردید کرتے ہوئے ایک تصحیح نامہ جاری کیا جس میں اپنے رپورٹر کی غلطی کو تسلیم کیا، معاملے پر صحافی خاور گھمن اور انصار عباسی میں لفظی تکرار شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جیو کے صحافی قاسم عباسی نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان اپنی اہلیہ...