غریدہ فاروقی

  1. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن نےانتخابات کی تاریخ نہیں دی صرف مہینے کااعلان کیا:غریدہ فاروقی

    سینئر صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ نہیں دی صرف مہینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی نے ہم نیوز کے پروگرام"پاور پالیٹکس ود عادل عباسی" میں خصوصی طور پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے صرف مہینے کا اعلان کیا ہے،...
  2. Rana Asim

    الیکشن ملتوی ہونے پر غریدہ فاروقی اور مطیع اللہ جان تاویلیں دینے لگے

    پنجاب میں الیکشن کی تاریخ میں توسیع، مطیع اللہ جان کا غریدہ فاروقی کو جواب غریدہ فاروقی کی جانب سے پنجاب پر الیکشن کی تاریخ میں توسیع پر مطیع اللہ جان نے جوابی ٹویٹ پر لکھا اگر نوے دن میں آئینی تقاضے کے مطابق صاف اور شفاف انتخابات کرانا ممکن نہیں تو پھر آئین الیکشن کمیشن کو ایسا کرنے واسطے وسیع...
  3. Rana Asim

    ایمان مزاری نے غریدہ فاروقی کے 'کورٹ مارشل 'دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا

    معروف صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے سوشل میڈیا پر فوجی قانون سے متعلق ایک دعویٰ کیا جسے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی و معروف وکیل ایمان مزاری نے جھوٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی نے ایک دعویٰ کیا تھا جس میں کہا کہ فوج کسی بھی شہری کا کورٹ مارشل کر سکتی ہے اور اس کیلئے...
  4. Rana Asim

    پی پی،ن لیگ نےالیکشن کمیشن میں جمع کرائےبیان حلفی پردستخط ہی نہیں کیے:غریدہ

    خاتون اینکر پرسن اور صحافی غریدہ فاروقی جو کہ حکمران اتحاد کی حامی سمجھی جاتی ہیں انہوں نے خود ہی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے ڈیکلیریشن کا کچا چٹھا کھول دیا۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے غریدہ فاروقی نے کہا کہ عمران خان نے بطور پارٹی سربراہ الیکشن...
  5. Rana Asim

    غریدہ فاروقی کا صدیق جان کو 10 کروڑ روپے سے زائد ہرجانے کا قانونی نوٹس

    معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے بول نیوز لاہور کے بیوروچیف و سینئر وی لاگر وتجزیہ کار صحافی صدیق جان کو 10 کروڑ 8 لاکھ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی کے وکیل کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں صدیق جان پر سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔...
  6. Muhammad Awais Malik

    مطالبہ پورا ہونے پر غریدہ فاروقی وزیراعظم شہباز شریف کی شکر گزار،مگر۔۔۔

    صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک فرمائش کی جس کے پورا ہونے پر وہ خوب خوش بھی ہوئیں مگر اصل حقیقت بعد میں کھلی۔ تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی نے وزیراعظم شہباز شریف سے فرمائش کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کی او ر کہا کہ حکومت نے بلیوں اور کتوں کے کھانے کی امپورٹ پر پابندی کیوں...
  7. Rana Asim

    غریدہ کاسیاست ڈاٹ پی کے کےسی ای اوکوایف آئی اے کے ذریعے نوٹس،شخصیات کی مذمت

    ن لیگ کی حمایتی اینکر غریدہ فاروقی نے سیاست ڈاٹ پی کے کہ سی ای او عدیل حبیب کو ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) کے ذریعے ہراساں کرنا شروع کر دیا جس پر ایف آئی اے نے نوٹس بھیج دیا۔ ایف آئی اے کو ذاتی انا کیلئے استعمال کیے جانے پر معروف صحافیوں سیاستدانوں، وکلا اور دیگر شحصیات نے بھرپور مذمت کی۔...
  8. Rana Asim

    ن لیگ حمایتی اینکر غریدہ فاروقی کا ایف آئی اے کے ذریعے سیاست ڈاٹ پی کےپرکیس

    طاقت کا غلط استعمال، ایف آئی اے غریدہ فاروقی کا بغل بچہ بن گئی، سیاست ڈاٹ پی کے پر کیس سیاست ڈاٹ پی کے کو سچ بتانے پر نشانہ بنایا جانے لگا۔ مسلم لیگ ن کی حمایت یافتہ اینکر وصحافی غریدہ فاروقی نے سیاست ڈاٹ پی کے کہ سی ای او عدیل حبیب کو ایف آئی اے کے ذریعے ہراساں کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے...
  9. Rana Asim

    پروگرام میں تکرار کے بعد حنابٹ اور غریدہ نےسوشل میڈیا کا محاز سنبھال لیا

    غریدہ فاروقی نے پروگرام کے دوران حنا پرویز بٹ سے مسلم لیگ ن کی کارکردگی اور ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے متعلق سوال کیا جس پر حناپرویز بٹ آئیں بائیں شائیں کرتی رہیں۔ غریدہ فاروقی نے کہا کہ انہوں نے جس سوال کا جواب مانگا تھا لیگی رہنما نے صرف اس سوال کا جواب نہیں دیا باقی تو سب جواب دے دیئے...
  10. Rana Asim

    ن لیگ سے استعفیٰ دیں پھر سوچیں گے کیا کرنا ہے، شہباز گل کا غریدہ کو جواب

    سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اے آر وائے کی لائٹنگ کی تعریف اور پوڈکاسٹ کے سوالات پر تنقید کے بعد غریدہ فاروقی نے ان کے انٹرویو کی فرمائش کا اظہار کیا جس پر شہبازگل نے کہا کہ وہ پہلے ن لیگ سے استعفیٰ دیں پھر اس بارے میں سوچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کے روز ایک ویڈیو...
  11. Rana Asim

    غریدہ فاروقی کی لاہور جلسے میں اپنے خلاف بینرز لہرانے پر ایف آئی اے کوشکایت

    صحافی و خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لاہور جلسے کے دوران اپنے خلاف پلے کارڈ لہرانے والے شہری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے کو درخواست دے دی ہے جس میں تحریک انصاف کے اس کارکن کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔ غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے ایک پیغام جاری کیا جس میں تنبیہ کی ہے کہ اب ان سے متعلق...
  12. Muhammad Awais Malik

    عمران خان سونے سے بنی کلاشنکوف کاحساب دیں؟ غریدہ کے سوال پرگل کا طنزیہ جواب

    رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل نے سعودیہ عرب سے وزیراعظم کو ملنے والی سونے سے بنی کلاشنکوف سے متعلق غریدہ فاروقی کے سوال پر کرارا جواب دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے توشہ خانہ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کی جس میں عمران...
  13. Rana Asim

    کراچی جلسے کی تصاویر شیئرکرنے پر اداکار منیب بٹ نے غریدہ فاروقی سے کیا کہا؟

    پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے کراچی جلسے کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کرنے پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی سے کہا کہ بی بی اتنی وفاداری نہ نبھائیں، اور کیا چینل بھی نام کروانا ہے آپ نے؟ نجی ٹی وی سے منسلک خاتون اینکر غریدہ فاروقی نے کراچی جلسے کی وہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں جس میں...
  14. S

    پیٹرول کی قیمت میں اضافےکا امکان، غریدہ فاروقی شہباز شریف کے دفاع میں آگئیں

    پیٹرول کی قیمت میں اضافےکا امکان،غریدہ فاروقی شہباز شریف کے دفاع میں آگئیں سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو تجزیہ کار غریدہ فاروقی نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور پیٹرول بم قرار دیا، لیکن عوام پر ظلم کہنے والی غریدہ فاروقی شہبازشریف دور میں متوقع پٹرول کی...
  15. Rana Asim

    عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، 197 ووٹ لیکر شہبازشریف کامیاب:غریدہ فاروقی

    معروف اینکر پرسن اور صحافی غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئے ہیں اور اس تحریک کے حق میں 197 ووٹ آئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر غریدہ فاروقی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ! 197 کا مجموعی نمبر! (ایاز صادق کے ایک...
  16. Muhammad Awais Malik

    یہاں آزادی اظہار رائےکے نام پر تماشے لگے ہوئے ہیں،فواد کا غریدہ کو سخت جواب

    وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری نے سینئر صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے علی وزیر کی ضمانت سے متعلق بیان پر کرارا جواب دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینکرپرسن غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جس عدالتی بینچ نے پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کی اس میں سے دو...