غزہ

  1. Muhammad Awais Malik

    غزہ کے بے گناہ شہریوں کی اموات، امریکا کا اسرائیل سے اظہار تشویش

    غزہ کے بے گناہ شہریوں کی اموات، امریکا کا اسرائیل سے اظہار تشویش امریکا نے اسرائیل سے غزہ میں شہریوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کردیا,امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    امریکی ایوانِ نمائندگان میں 14.3 ارب ڈالرز کا اسرائیل ایڈ بل منظور

    ایک طرف اسرائیل غزہ میں جارحانہ کارروائیاں کر.رہاہے دوسری جانب امریکا اسرائیل کو مزید رقم فراہم کررہاہے,امریکی ایوانِ نمائندگان نے ریپبلکنز کا 14.3 ارب ڈالرز مالیت کا اسرائیل ایڈ بل منظور کرلیا, اسرائیل ایڈ بل کے حق میں 226 اور مخالفت میں 196 ووٹ ڈالے گئے,غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈیموکریٹس...
  3. Muhammad Awais Malik

    غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: ادارہ اقوام متحدہ،یونیسیف

    اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے دل دہلادینےوالا انکشاف کردیا, یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے,اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث مرنے والے بچوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ یونیسیف کے مطابق غزہ...
  4. Muhammad Awais Malik

    غزہ میں صحت کا بحران تباہ کن حدوں کو چھو رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

    عالمی ادارہ صحت سے غزہ میں صحت سے متعلق سہولیات پر خبردار کردیا,ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ غزہ کو جان بچانے والی امداد پہنچانے کے لیے بلا رکاوٹ رسائی دی جائے، غزہ میں انسانی اور صحت کا بحران تباہ کن حد تک پہنچ گیا,عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ہر گزرتا لمحہ لاتعداد جانوں کو خطرے میں ڈالتا جارہا...
  5. Muhammad Awais Malik

    بھارتی صحافی کا اعتراض،رضوان کےغزہ کےمتعلق بیان پرآئی سی سی کا مؤقف آگیا

    محمد رضوان کے غزہ سے متعلق ٹوئٹ پر آئی سی سی کا مؤقف سامنے آ گیا ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا مؤقف سامنے آ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے...