سمندر پار پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، وزیراعظم نے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی سروس کا افتتاح کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے آج نادرا کی ڈیجیٹل سروس کا افتتاح کیا جس کی بدولت اب سمندر پار پاکستانی پاور آف اٹارنی آن لائن حاصل کر سکیں گے۔
ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ جدید سروس سے بیرون ملک مقیم...