ڈیجیٹل میڈیا پبلشر

  1. Muhammad Awais Malik

    ڈیجیٹل پبلشرزپاکستان کی ایف آئی اے کی جانب سےصحافیوں کو ہراساں کرنے کی مذمت

    پاکستان کے ڈیجیٹل پبلشرز نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کے معاملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر کے ڈیجیٹل پبلشرز نے ایف آئی اے حکام کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کیے جانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے...