حفیظ اللہ نیازی کا بڑا بیان سامنے آگیا, اجمل جامی کے آفیشل یوٹیوب چینل پر انٹرویو میں کہا جنرل باجوہ پلانٹڈ تھا امریکا اور سی آئی اے کا آدمی تھا پاکستان کو تباہ کرکے گیا ہے پانچ اگست 2019 کو کشمیر بھارت کے حوالے کردیا.
اس سے قبل معروف کالم نویس حفیظ اللہ نیازی نے کہا تھا کہ انتقام کی خواہش...
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے سرپرائز مل سکتا ہے, سائفر کیس میں ہونے والی گزشتہ سماعت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’میں کیس میں جنرل باجوہ اور امریکی سفارت خانے کے حکام کو بطور گواہ شامل کروں گا۔‘‘
سابق...
ن لیگ کی موجودہ آرمی چیف سے ڈیل کا عمران خان پہلے ہی بتا چکے: سوشل میڈیا صارف
ایک سوشل میڈیا صارف نے سینئر صحافی ندیم ملک کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ن لیگ کی موجودہ آرمی چیف سے ڈیل کا عمران خان بتا چکے ہیں۔
سینئر صحافی وتجزیہ نگار ندیم ملک کا اپنے پروگرام میں کہنا تھا کہ جب...
عمران خان نے امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ جنرل باجوہ نے امریکہ کے کان بھرے اور یقین دلایا کہ عمران خان امریکہ کے خلاف ہے جس کے بعد امریکہ نے مجھے نکالنے کی سازش کی اور سائفر اس کا ایک ثبوت ہے۔
جب کہ اس بیان کو ن لیگ اور اس کے حامی میڈیا اور صحافیوں نے اس طرح پیش کیا کہ عمران خان...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جس ٹولے نے عمران خان کو مسلط کیا انہوں نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ ان سے غلطی ہوئی کہ اس بدبخت کو ملک پر مسلط کیا جو ملک کو کسی حادثے سے دوچار کرنے والا تھا۔
نجی چینل جیو کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ مسلم...
معروف صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فروغ نسیم اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کی اندرونی کہانی سنا دی۔
نجی چینل جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا کہ فروغ نسیم جنرل (ر) باجوہ کے پاس پوچھنے گئے تھے...
سہیل وڑائچ نے نجی چینل سے کے پروگرام میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کسی کو ایذا پہنچانے کے حق میں نہیں تھے، انہوں نے کہا وہ نہیں چاہتے تھے کہ نوازشریف کو دوران حراست کچھ ہو جائے یا وہ مر جائیں۔
سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے دنیا نیوز سے کی جانے...
رواں سال کے آغاز میں ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سے رابطہ کیا تھا اور ان سے یہ رہنمائی چاہی تھی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کی صورت میں پارٹی کو سیاسی لحاظ سے کس کا انتخاب کرنا ہے۔
صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ فروغ نسیم نے جنرل...
سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ان کی جس دن آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی وہ احتجاج کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ رینجرز کے کردار پر بات کریں گے۔
نجی چینل ڈان کے پروگرام میں میزبان نے سوال کیا جس پر شیخ رشید نے کہا کہ 9 اپریل کو بے شک وہی وزیر داخلہ تھے مگر ہمیشہ ایک چہرہ پیچھے بھی...