جنرل سیلز ٹیکس

  1. S

    سپر اسٹور کی رسیدوں پر لیا گیا سیلز ٹیکس کہاں جارہا؟کرپشن کا انکشاف

    سپر اسٹور کی رسیدوں پر لیا گیا سیلز ٹیکس کہاں جارہا؟ ہم سب جانتے ہیں سپر اسٹور سے جب کوئی سامان لیا جاتا ہے تو اس کی رسیدوں پر سیلز ٹیکس وصول کیا جاتا ہے,ویسے تو یہ عوامی ٹیکس حکومتی خزانے میں جاتا ہے لیکن اب اس طریقہ کار میں بھی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر ایپ سے تحقیق کی گئی جس سے یہ...
  2. S

    عمران خان کے زمانے میں دیوالیہ ہوجائے تو یہ بڑی بدقسمتی ہوگی:شبر زیدی

    ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبرزیدی نے سماء سے بات کرتےہوئے بتایا کہ امکان تھا کہ ادویات اور اسٹیشنری کے سامان پر سیلز ٹیکس لگے گا تاہم ایسا نہ ہوا،صرف خام مال پر سیلز ٹیکس لگایا گیا ہے اور ریفنڈ کی اجازت دی گئی ہے،ضروری اشیاء پر ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے اور شوکت ترین درست بات کہہ رہے ہیں۔ سما نیوز...
  3. Rana Asim

    ٹیکس چوری اور فراڈ کے الزام پر ایف بی آر کا "میٹروشوز" کیخلاف ایکشن

    میٹرو شوز جو کہ پاکستان میں خواتین کے جوتوں اور دیگر لوازمات بنانے والے سب سے بڑے ریٹیل برانڈز میں سے ایک ہے کیخلاف فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے انفورسمنٹ زون نے جمعرات کو ٹیکس چوری اور کروڑوں روپے کے ٹیکس فراڈ کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے بڑے...
  4. Rana Asim

    پہلی بار حکومت نے پٹرول کی قیمت پر جنرل سیلز ٹیکس صفر کر دیا

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی کی شرح 1.43 فیصد تھی۔ حکومت کی جانب سے ڈیزل پر جی ایس ٹی میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے اس پر اب جی ایس ٹی 6.75 فیصد سے بڑھا کر 7.2 فیصد کردیا گیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں کوئی ردوبدل نہیں کیا...