جسٹس (ر) وجیہہ الدین

  1. Rana Asim

    ملک ریاض،زرداری کی آڈیو ٹیپ میں جھول ہے، اصل نہیں لگی: جسٹس (ر) وجیہہ الدین

    عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ ملک ریاض کی آصف زرداری کی کال میں بظاہر لگتا ہے کہ مبینہ گفتگو تحریک عدم اعتماد سے متعلق تھی کیونکہ موجودہ حالات میں وہی ایک امر ہے جو تحریک جمع کرانے کے بعد تقریبآً ناممکن ہوگیا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا مجھے آڈیو نیچرل نہیں معلوم ہوئی۔...
  2. S

    پاکستان میں اس کردار کا ایک بندا بھی نہیں،ایک نام ہے وجیہ الدین،حفیظ اللہ

    پاکستان میں اس کردار کا ایک بندا بھی نہیں ، ایک نام ہے وجیہ الدین،حفیظ اللہ نیازی حکومت یا وجیہ الدین کس کا موقف درست ہے؟ جسٹس وجیہ الدین ریٹارڈ نے الزام پر ڈٹئ ہوئے ہیں، کہتے ہیں کہ عمران خان کو ایسا پیسہ کیش دیا جاتا ہے لین دین کا کوئی ثبوت نہیں چھوڑا جاتا، جہانگیر ترین کے عمران خان سے...
  3. Rana Asim

    جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے عمران خان پر لگائے گئے الزامات پر شہباز گل کا ردعمل

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے وزیراعظم عمران خان پر مالی بدعنوانی پر مشتمل الزامات لگائے جن کے ردعمل میں شہباز گل نے وجیہہ الدین سے متعلق کہا کہ کیا یہ لوگ پاگل ہیں یا دوسرں کو پاگل سمجھتے ہیں۔ خان کو عزت الله نے دی ہے ایسے جھوٹوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سماجی روابط کی...
  4. Muhammad Awais Malik

    ترین30لاکھ ماہانہ عمران خان کے گھر کا خرچ اٹھاتے تھے،جسٹس ر وجیہہ الدین

    تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ یہ مت سمجھیں کہ عمران خان ایک دیانت دار لیڈر ہیں ، ایک عرصہ تک جہانگیر ترین عمران خان کے کچن کے اخراجات اٹھاتے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے پروگرام "تبدیلی" میں گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا کہ یہ سوچ غلط...