آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں عبرت ناک شکست دے کر انگلینڈ کو ایشز سیریز میں وائٹ واش کردیا ہے، برطانوی کپتان جو روٹ 80 رنز کے فرق سے سابق پاکستانی کپتان محمد یوسف کا ریکارڈ نہ توڑ سکے۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ ایک اننگز اور 14 رنز سے شکست دے کر سیریز...