khurram_id

  1. Amal

    انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاؤ

    انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاؤ ارشاد باری تعالیٰ ہے اللہ تعالیٰ عدل،بھلائی اور قرابت داروں کے ساتھ حُسنِ سلوک کرنے کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی کے کاموں ، ناشائستہ حرکتوں، ظلم اور زیادتی سے روکتا ہے۔ وہ خود تمہیں نصیحت کررہا ہے تا کہ تم نصیحت حاصل کرو۔سورۃ النحل، آیت 90 اس آیتِ...
  2. Amal

    جھوٹی گواہی آگ کا ایک ٹکڑا ہے

    جھوٹی گواہی آپ فرما دیجئے کہ البتہ میرے رب نے صرف حرام کیا ہے ان تمام فحش باتوں کو جو اعلانیہ ہیں اور جو پوشیدہ ہیں اور ہر گناہ کی بات کو اور ناحق کسی پر ظلم کرنے کو اور اس بات کو کہ اللہ کے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک ٹھہراؤ جس کی اللہ نے کوئی سند نازل نہیں کی اور اس بات کو کہ تم لوگ اللہ کے ذمے...