پلی بارگین

  1. Muhammad Awais Malik

    نیب تاریخ میں پہلی بار 16 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست منظور

    قومی احتساب بیورو( نیب) کی تاریخ میں سب سے بڑی پلی بارگین جو کہ 16 ارب روپے کی ہے ، کی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے نیب ریفرنس میں نامزد ملزمان کی جانب سے 16 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست منظور کی، یہ اب تک نیب کی تاریخ میں...